the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،یکم اپریل(ایجنسی) دہلی کے چانکیہ پوری علاقے میں مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی نے چار لڑکوں کے خلاف شکایت دی ہے. چاروں لڑکوں پر الزام ہے کہ وہ اپنی گاڑی سے سیمرتی ایرانی کی سرکاری گاڑی کا پیچھا کر رہے تھے. چاروں ملزم دہلی یونیورسٹی کے طالب علم ہیں.




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">واقعہ ہفتے کی شام تقریبا 5 بجے کا ہے . مرکزی وزیر ایرانی ایئرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ کی طرف جا رہی تھی. اسی دوران انہوں نے محسوس کیا کہ ایک گاڑی کافی وقت سے ان کا پیچھا کر رہی ہے.مرکزی وزیر ایرانی نے اپنی گاڑی کا پیچھا ہوتے دیکھ فیصلہ لیا اور خود ان لڑکوں کی کار کا پیچھا کرنا شروع کر دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.